• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 13, 2016

    صنعاء دھماکا.. شاہ سلمان کی زخمیوں کے یمن سے باہر علاج کی ہدایت


    خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے "کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر" کو ہدایت کی ہے کہ وہ عرب اتحادی افواج ، یمن کی آئینی حکومت اور اقوام متحدہ کے زیر انتظام اداروں کے ساتھ کوآرڈی نیشن کرے۔ اس کا مقصد یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہفتے کے روز بڑے ہال میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کو ضرورت پڑنے پر علاج کے لیے یمن سے باہر منتقل کرنے میں سہولت کاری پیش کرنا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صنعاء دھماکا.. شاہ سلمان کی زخمیوں کے یمن سے باہر علاج کی ہدایت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top