اسرائیلی فوج کو جدید مواصلاتی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی حکومت نے فوج کو جدید مواصلاتی آلات سے لیس کرنے
کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں مواصلاتی کمپنی TKMRکے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مذکورہ مواصلاتی کمپنی اسرائیلی فوج
کو 40 ملین شیکل رقم کے جدید مواصلاتی آلات فراہم کرے گی۔
0 comments:
Post a Comment