• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 29, 2016

    ایران اسلام کا نام نہاد دعوے دار ہے: عبداللہ بن زاید


    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ ایران نام نہاد مسلمان ملک ہے۔ ایران کی منافقت کا اس سے بڑھ کر اور کوئی ثبوت نہیں کہ وہ مکہ معظمہ پر میزائل برسانے کے لیے یمن کے حوثی باغیوں کو استعمال کر رہا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اسلام کا نام نہاد دعوے دار ہے: عبداللہ بن زاید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top