• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 14, 2016

    ترکی اورخلیجی ممالک کا خطے میں ایرانی مداخلت بند کرانے کا مطالبہ


    سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ  اجلاس کے دوران ترکی اور خلیجی ممالک نے  خطے میں ایرانی مداخلت کے خلاف یکساں موقف اختیار کیا ہے۔  مشترکہ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں ایران سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ وہ خطے میں مداخلت کی پالیسی ترک کردے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی اورخلیجی ممالک کا خطے میں ایرانی مداخلت بند کرانے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top