• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 25, 2016

    شام: حلب کے مشرق میں شامی فوج کی پیش قدمی ناکام

    شام میں انسانی حقوق کی رصدگاہ کے مطابق بشار حکومت کی فوج نے حلب کے نواحی زرعی علاقوں میں تو پیش قدمی کی ہے تاہم شہر کے مشرقی حصے میں داخل ہونے میں وہ مکمل طور پر ناکام رہی۔
    حلب کے معرکے کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہر کے علاقے المرجہ میں میزائل حملے کے نتیجے میں کم از کم تین شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ادھر سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے حلب کے شمال میں واقع شہر اعزاز کو بم باری کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: حلب کے مشرق میں شامی فوج کی پیش قدمی ناکام Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top