• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 26, 2016

    اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کو قبلہ اول کی بے حرمتی کی اجازت دے دی گئی


    اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے پارلیمنٹ کے تمام ارکان کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور وہاں پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی ایک بار پھر اجازت دے دی ہے جس پر فلسطینی عوام میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کو قبلہ اول کی بے حرمتی کی اجازت دے دی گئی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top