سعودی آرامکو کا مصر کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد معطل کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے مصر کو پٹرولیم کی مصفیٰ مصنوعات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس نے مصر کی سرکاری تیل کمپنی جنرل پٹرولیم کارپوریشن کو اس فیصلے سے اکتوبر کے اوائل آگاہ کردیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment