• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 20, 2016

    بان کی مون یہودیوں سے مل گئے، ’یونیسکو‘ فیصلے پر تنقید: حماس کی مذمت


    اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو صہیونی لابی کا ایجنٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یونیسکو کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا حق ملکیت باطل کیے جانے کے فیصلے پر تنقید کر کے بان کی مون نے اپنی غیر جانب داری اور حق کی طرف داری کے تاثر کی خود ہی نفی کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بان کی مون یہودیوں سے مل گئے، ’یونیسکو‘ فیصلے پر تنقید: حماس کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top