ایران نواز حوثی باغیوں اورعلی صالح کی ملیشیا نے یمن کے جنوبی علاقے عدن میں حکومت کے عبوری دارالحکومت "الضالع" شہر کے شمال میں واقع "دمت" فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی مگر سیکیورٹی فورسز نے باغیوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے میزائل کو فضاء ہی میں تباہ کر دیا۔
0 comments:
Post a Comment