سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے اگر ضرورت پڑی اور ہم سے مدد مانگی گئی تو سعودی عرب اس آپریشن میں بھرپور حصہ لے گا۔
0 comments:
Post a Comment