ایران نے یورپی یونین کی جانب سے جاری اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے جس کا مقصد تہران کے ساتھ تعلقات کو معمول کے مطابق بنانا ہے۔
یورپی پارلیمنٹ نے نیوکلیئر معاہدے کے بعد "یورپی یونین کی ایران کے حوالے سے حکمت عملی" کے عنوان سے ایک قرارداد منظور کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ قرارداد ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں وسیع اور گہرے تعلقات کے سلسلے میں اس یورپی ادارے کے مثبت ارادے کا اظہار ہے۔
0 comments:
Post a Comment