صہیونی حکومت انسانی حقوق گروپ کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتر آئی
اسرائیل میں انسانی حقوق کی تنظیم ’’بتسلیم‘‘ کی جانب سے
فلسطینی شہروں میں غیرقانونی یہودی آباد کاری پر تنقید پرصہیونی حکومت سیخ پا ہے اور
بتسلیم کے خلاف انتقامی کارروائی پر اترآئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment