• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 14, 2016

    قطر کے امیر کی متحدہ عرب امارات کے رہنما ؤں سے ملاقات


    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے متحدہ عرب امارات میں قومی سلامتی کے مشیرطحنون بن زید النہیان، نائب وزیر اعظم منصور بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں  میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر کی متحدہ عرب امارات کے رہنما ؤں سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top