ایران کی بحری فوج کے کمانڈر جنرل ایڈمرال حبیب اللہ سیاری نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے بحر قزوین ممالک کے ساتھ مختلف محازوں پر تعاون کرنے کا ایک اتفاقی مسودہ تیار کرلیا ہے ۔
ایران کی بحری فوج کے کمانڈر جنرل ایڈمرال حبیب اللہ سیاری نے ایران میں منعقد ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ایران کا شروع سے ہی یہ موقف ہے کہ وہ بحر قزوین میں سکیورٹی فراہم کرے ۔
مزید ایران کی بحری فوج کے کمانڈر جنرل ایڈمرال حبیب اللہ سیاری بحر قزوین کے ساتھ اتفاقی مسودے کی مختلف مجالات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ جن ممالک کے ساتھ بحرقزوین کی سرحد ملتی ہے اس کے علاوہ کسی اجنبی گروہ کی سمندری حدود میں سکیورٹی نہیں ہوگی وہ پانچ ممالک جن میں ایران کے علاوہ روسی اتحاد ، کازاخستان جمہوریہ ، آذربیجان جمہوریہ شامل ہیں۔
اور اجلاس میں بات کرتے ہوے روسی بحری فوج کے کمانڈر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات سمندری سکیورٹی کے حوالے سے دن با دن بڑھتے جارہے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment