• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 1, 2015

    مصر: کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک

    مصر: کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک


    مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے بیالیس کلومیٹر مغرب میں واقع قصبے 6 اکتوبر سٹی میں ایک پولیس اسٹیشن کے نزدیک بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
    العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق منگل کی شب اس بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔مصر میں دو روز میں یہ دوسرا کار بم دھماکا ہے۔گذشتہ روز قاہرہ میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں مصر کے پراسیکیوٹر جنرل ہشام برکات ہلاک ہوگئے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top