روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کے تاریخی شہر تدمر کو داعش سے آزاد کروانےکے لیے اب تک ہم نے دو ہزار سے زائد فضائی حملے کیے ہیں اور بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والا روسی ماہرین کا ایک گروپ بھی شام بھیج دیا گیا ہے جہاں وہ تدمر شہر سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنائیں گے
0 comments:
Post a Comment