ترکی میں کرد اکثریتی شہر دیار بکر میں ایک بس ٹرمینل پر دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ترک پولیس سے تھا ، یہ دھماکہ ایسے وقت میں گیا گیا جب ترک وزیر اعظم احمد داود اگلو شہر کے مختصر دورے پر آنے والے تھے
Friday, April 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment