• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    ایران فلسطین کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا ۔


    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ  حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ  فلسطین عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے  ، خطے میں دہشتگردی کے  بحران     کی وجہ سے عالم اسلام سے بیت المقد س کی توجہ ہٹائی جارہی ہے ۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ تہران فلسطین کی  حمایت جاری رکھے گا۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران فلسطین کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top