• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    واجبات کی عدم ادائیگی کا بہانہ، اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہرکی بجلی کاٹ دی



    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے  کہ صہیونی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کی بناء پر مقبوضہ مغربی کنارے سےمتصل علاقے اریحا کی بجلی کاٹ دی جس کے نتیجے میں پورا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: واجبات کی عدم ادائیگی کا بہانہ، اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہرکی بجلی کاٹ دی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top