شام میں داعش کے دارلخلافہ الرقہ کے قریب داعش کے جنگجوؤں پر ایک ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تیونس سے تعلق رکھنے والا داعش کا ایک کمانڈر ابو الحجہ ہلاک ہو گیا ، ابوالحجہ دو دن قبل ہی عراق سے الرقہ آیا تھا، ابھی تک یہ بات تو واضح نہیں ہوئی کہ یہ ڈرون حملہ کس نے کیا لیکن امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ حملہ امریکہ کی قیادت میں اتحاد نے کیا ہو گا
Friday, April 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment