• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    جوہری معاہدے میں میزائل تجربات پر کوئی پاپندی عائد نہیں ہے : واشنگٹن


    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے صحافیوں سے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ واشنگٹن جوہری معاہدے میں میزائل تجربات پر کوئی پاپندی عائد نہیں کرتا ہے بلکہ  انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تجربات 
    سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہیں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جوہری معاہدے میں میزائل تجربات پر کوئی پاپندی عائد نہیں ہے : واشنگٹن Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top