• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 25, 2016

    تیران اور صنافیر جزیرے سعودی عرب کے ہیں، جمال عبدالناصر کی بیٹی کا رجوع


    مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کی بیٹی اور پولیٹیکل سائنس کی پروفیسر ڈاکٹر ہدی عبدالناصر نے اپنے موقف سے رجوع کرتے ہوئے تیران اور صنافیر جزیرے سعودی عرب کی ملکیت ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سے قبل کچھ عرصے سے وہ باور کرا رہی تھیں کہ دونوں جزیرے مصر کے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیران اور صنافیر جزیرے سعودی عرب کے ہیں، جمال عبدالناصر کی بیٹی کا رجوع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top