محکمۂ
دفاع کے پریس سیکریٹری پیٹر کک کا کہنا ہے کہ بات چیت ’جلد از جلد یعنی ہفتۂ رواں
کے اختتام پر ہو سکتی ہے۔‘
انھوں
نے کہا ’محکمۂ دفاع کو روس کی وزارتِ دفاع کی جانب سے اپنی اس تجویز کا باقاعدہ
جواب مل گیا ہے کہ شام میں فضائی کارروائیوں کو محفوظ بنایا جانا ضروری ہے۔‘
پیٹر
کک نے کہا کہ محکمے کے اعلیٰ عہدیدار روسی جواب کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس معاملے
پر بات چیت اختتامِ ہفتہ پر ممکن ہے۔

0 comments:
Post a Comment