اسلامی تحریک
مزاحمت "حماس" کے رہنما اور جماعت کے ترجمان حسام بدران نے کہا ہے کہ صہیونی
ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف منظم جرائم کے اصرار نے نہتے فلسطینیوں کو مزاحمت
پر مجبور کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال
سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی ختم نہیں ہوسکتی۔ اسرائیل اپنے مظالم میں جتنا اضافہ
کرے گا فلسطینی قوم کی قوت مزاحمت اتنی ہی بڑھتی چلی جائے گی۔
Saturday, October 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment