• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 26, 2015

    اسرائیل امریکی سرپرستی میں فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے:حماس



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے الزام عاید کیا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کے قتل عام کے لے اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکی سرپرستی میں فلسطینیوں کے قتل عام کی تازہ مثال الخلیل شہر میں فلسطینی لڑکی "دانیہ ارشید" کی شہادت ہے جسے مکمل طورپرامریکا کی سرپرستی میں شہید کیاگیا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل امریکی سرپرستی میں فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top