قابض صہیونی
حکومت نے امن وامان کے قیام کی آڑ میں مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی چھائونی میں تبدیل
کرنے کے ساتھ ساتھ قدم قدم پر نئے ناکے اور تلاشی کے لیے چوکیاں قائم کردی ہیں جن کی
وجہ سے مقامی فلسطینی آبادی کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا
گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے قرب و جوار اور پرانے بیت المقدس شہرمیں 29 نئی چوکیاں قائم
کی گئی ہیں جس کے باعث فلسطینی شہریوں کی نقل وحرکت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
Saturday, October 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment