• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    مصر کے صحرائے سینائی میں دولت اسلامیہ کا حملہ

    مصر کے صحرائے سینائی میں دولت اسلامیہ کا حملہ


     عسکریت پسندوں نے حکومت حامی 3 قبائیلی جنگجوؤں کو جو صحرائے سینائی  میں مصر کی ایک چوکی پر تعینات تھے، اغواء کرلیا۔ سرکاری عہدیداروں کے بموجب جہادیوں نے اس چوکی پر حملہ کیا تھا۔ قبائیلی نیم فوجی تنظیم کے دو جنگجو اس چوکی پر تعینات تھے۔ وہ زخمی بھی ہوگئے۔ صوبہ سینائی دولت اسلامیہ کے جہادی گروپ سے الحاق رکھتا ہے اور جہادیوں کا دعویٰ ہیکہ انہوں نے اس کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر بھی حملہ کرکے کئی قبائیلی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔ دولت اسلامیہ کے اس دعویٰ کی آزاد ذرائع سے توثیق نہیں ہوسکی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کے صحرائے سینائی میں دولت اسلامیہ کا حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top