یمن
کے عوام نے صنعا میں روس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہےکہ روس سعودی
عرب کے مسلط
کردہ محاصرے کو توڑنے کےلئے کوشش کرے۔
یمن
کے عوام نے جمعے کو صنعا میں روس کے سفارتخانے کےسامنے مظاہرہ کرکے روس سے مطالبہ کیا
ہے کہ وہ سلامتی
کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے یمن پر سعودی امریکی محاصرہ توڑنے
کے لئے میدان میں اتر آئے۔
0 comments:
Post a Comment