• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 29, 2014

    روسی فیڈریشن کونسل کا ماسکو میں سعودی سفیر کو یاد گار تغمہ

    روسی فیڈریشن کونسل کا ماسکو میں سعودی سفیر کو یاد گار تغمہ


    روسی پارلیمنٹ کونسل نے ماسکو میں فیڈریشن کونسل کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر سعودی عرب کے سفیر علی جعفر کو ایک یادگار تغمے سے نوازا ہے ، روسی فیڈریشن کے نائب صدر الیاس اوموخانوف نے کہا ہے کہ سودی سفیر کو تغمے سے نوازنا سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی بہترین قیادت کے احترام کی علامت ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روسی فیڈریشن کونسل کا ماسکو میں سعودی سفیر کو یاد گار تغمہ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top