ایران کے شمال غربی علاقے میں زمینی فوج کے ہیڈ کوراٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حشمۃ اللہ مالکیان نے کہا ہے کہ آج جمعرات کی صبح ایران کے شمال مغرب میں ( محمد رسول اللہ ) مشقوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اور انہوں اس بات کو بڑے وثوق سے کہا ہے کہ یہ مشقیں مشرق وسطی میں منفرد ہیں ۔
Thursday, December 25, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment