• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    اخوان المسلیمن کے رہنما القاضی جیل میں وفات پا گئے



    مصر میں اخوان المسلمین کے لیڈر ابو بکر القاضی معدے کے سرطان کی وجہ سے جنوبی مصر میں واقع ایک جیل میں خالقِ حقیقی سے جا ملے ان کی عمر چھالیس سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے معدے کے سرطان میں مبتلا تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی وفات طبی لا پرواہی کی وجہ سے ہوئی ہے القاضی کو صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد ملک میں تشدد کی حوصلہ افزائی کرنے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔گزشتہ بدھ کے روز بھی اخوان کے ایک دیگر رہنما طارق ال غندور بھی جیل میں وفات پا گئے تھےاخوان المسلمین نے جیل کی انتظامیہ پر اس سلسلے میں غفلت برتنے کا الزام عائد کیا ہے جسے اس نے مسترد کر دیا ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اخوان المسلیمن کے رہنما القاضی جیل میں وفات پا گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top