مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات بحرین پہنچ گئے
بحرین کے اٹارنی جنرل ڈاکٹر علی بن فضل بوعینین نے مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کا استقبال کیا ، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عدالتی تعاون کیلئے حمایت ، اور مہارت و صلاحیت کی ترقی کے تبادلے پر بات چیت کرنا ، دونوں برادر ممالک میں عدالتی اور انتظامی کارکردگی کی سطح کو بہتر بنانا ہے۔
0 comments:
Post a Comment