مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے قطر سے ریاض معاہدے پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اور لندن سے جاری ہونے والے اخبار "الشرق الاوسط" کے ساتھ ایک انٹرویو میں شکری نے کہا ہے کہ قطر کی پالیسی مصر کے حامی اوراس مرحلے میں ان کی قومی سلامتی کےلئے ہونے کی ضرورت ہے،اورکسی بھی ایسی کارروائی سے دورہو جوغیر مستحکم کا سبب بنے،اور اس کی زیادہ تر مصروفیت ان مقاصد کے حصول کے لئے ہو۔
0 comments:
Post a Comment