• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    مصر: عریش میں ایک فلسطینی افسر مردہ حالت میں پایا گیا

    مصر: عریش میں ایک فلسطینی افسر مردہ حالت میں پایا گیا


    مصر میں شمالی سیناء کے علاقے شیخ زوید کی بستی ابو طویلہ کی مرکزی سڑک پر ایک فلسطینی افسر مردہ حالت میں پایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ فلسطینی افسر   جس کا نام عماد  فیاض ہے مصر کے علاقے شیخ زوید میں رہ رہا تھا  اور یہ  فلسطینی قومی اتھارٹی اور الفتح سے تعلق رکھتا ہے  اور فلسطینی سکیورٹی  ادارے میں کام کرتا  ہے، گذشتہ روز وہ مردہ حالت میں پایا گیا اور اس کے سر پر گولی  لگنے کے نشانات تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: عریش میں ایک فلسطینی افسر مردہ حالت میں پایا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top