شمالی سیناء میں فوج کی کاروائی ،7 دہشت گرد
گرفتار ،49 ٹھکانے تباہ
مصر میں شمالی سیناءکے علاقے شیخ زوید ،جنوب عریش اور رفح میں ایک سیکورٹی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں سات مشتبہ افراد کی گرفتاری اور 49 دہشت گردی کے ٹھکانے تباہ کر دئے گئے۔ اسی طرح 32 کاریں ، 24 موٹر
سائیکلیں ضبط کر لیں گئیں۔ سکیورٹی
ذرائع کے مطابق ان گرفتار شدگان کی تحقیقات کے لیے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا
ہے۔

0 comments:
Post a Comment