تاریخ دوبارہ سے لکھنے کی کوشش کررہے ہیں: داؤد اوگلو
ترکی کے وزیر اعظم، احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے کہ ہم موجودہ وقت میں مشرق وسطی میں تاریخ کے بہت عظیم مرحلے سے گزر رہے ہیں، اس بات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ تاریخ دوبارہ لکھ رہے ہیں، بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ نفسیاتی ماحول عام آدمی کی رائے کی عکاسی کر رہا ہے

0 comments:
Post a Comment