• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    قطری وزیر اعظم کی خلیج تعاون کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں شرکت


    قطر کے  وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ کی تیسویں خلیج تعاون کونسل کے وزراء داخلہ کے اجلاس  میں شرکت جو کویت میں منعقد کی گئی۔
    ملاقات کے دوران،جی سی سی ممالک کے درمیان مشترکہ سیکورٹی ہم آہنگی اور تعاون میکانزم پر تبادلہ خیال کیا اور جی سی سی کے تحفظ کی خدمات کے درمیان اتحاد کے حصول اور متحد خلیجی سیکیورٹی کو مضبوط بنابے پر بات چیت کی.

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطری وزیر اعظم کی خلیج تعاون کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں شرکت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top