• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔

    اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔



    فلسطینی سیکورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سمیت مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہات سے تقریبا 15 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ لیکن اسرائیلی فوج نے ایک کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایک فلسطینی کو گرفتار کیا ہے ۔اور اس سے تفتیش کے دوران مزید دو فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر اسرائیلی فوج کے خلاف پر تشدد کاروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top