ایرانی وزارۃ خارجہ کے مشیر محمد علی سبحانی نے عراق کے سابقہ وزیر اعظم نوری المالکی اور شامی حکومت کے سربراہ بشار الاسد پر تنقید کی اوریہ دونوں تہران کے ہمسایہ ممالک ہیں ، انہوں نے خطے میں ہونے والے واقعات کا ان پر الزام عائد کیا ہے
سبحانی نے ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوے کہا کہ "" داعش "" نے مالکی کی سیاست سے ایک سال فائدہ اٹھایا اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ملک میں کنٹرول کرنے کے لیے اجتماعی اور سماجی سائل میں بھی فائدہ اٹھایا ۔
link

0 comments:
Post a Comment