اسلامی انقلاب کے قائد آیۃ اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کا اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذکرات کرنا ممنوع ہے جس کی وجہ سے ایران کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ایران کے لیے مفید نہیں ہے ۔
اسلامی انقلاب کے قائد آیۃ اللہ خامنہ ای نے بدھ کے اسلامی انقلاب کی بحری فوج کے سربراہان اور کارکنان کے ساتھ خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکہ کا اسلامی جہوریہ ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطلب ہے کہ وہ اس کے ذریعے سے اپنی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے ۔
مزید انہوں نے کہا ہے کہ ایران کسی دشمن کو اپنے ملک کے اندر منصوبہ بندی کرنے نہیں دے گا ۔

0 comments:
Post a Comment