• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 26, 2015

    اسرائیلی حکومت کا القدس کے باشندوں سےزرد کارڈ واپس لینے کا منصوبہ



    اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے باشندوں بالخصوص فلسطینی اکثریتی کالونیوں کفر عقب، شعفاط کیمپ اور السواحرہ میں رہائش پذیر فلسطینیوں کے زرد کارڈ ان سے واپس لینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کو شہرسے بے دخل کرنے کی راہ ہموار کرنا ہے۔
    اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کے دوران دو اہم نکات پر بات کی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کو دی گئی تمام مراعات تو واپس نہیں لے سکتے ہیں تاہم کفر عقب اور شعفات کے 80 ہزار فلسطینی باشدنوں اور السواحرہ کے دو لاکھ 30 ہزار باشندوں سے زرد کارڈ واپس لیے لیے جائیں تاکہ ان کی شہر سے بے دخلی کی راہ ہموار کی جسکے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی حکومت کا القدس کے باشندوں سےزرد کارڈ واپس لینے کا منصوبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top