اسرائیلی حکومت
کی جانب سے مسجد اقصی اور حرم قدسی کے اندر اور اس کے آس پاس کے مقامات پر خفیہ کیمرے
نصب کرنے کا فیصلہ کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ دنیا کو دکھا سکے کہ
تل ابیب حرم قدسی کے اسٹیٹس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر رہا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی
اتھارٹی کے عہدیداروں نے قبلہ اول اور اس کے گرد و پیش میں کیمروں کی تنصیب کی اسرائیلی
تجویز کو محض ایک ڈرامہ اور کھلواڑ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
Monday, October 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment