• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 27, 2015

    غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے



    فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کے جنوب اور وسط میں اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے بمباری کی ہے تاہم آخری اطلاعات تک بمباری سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔ اطلاعات کے مطابق بمباری میں جنوبی غزہ میں رفح اور وسطی علاقے میں المغازی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top