یمن کے دارالحکومت صنعاء میں عمارتوں اور گاڑیوں کوتباہ کردہ دو دھماکے ہوئے۔
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں آج جمعہ کی صبح دو دھماکے ہوئے جن کا ہدف یمن کی عسکریت پسند شیعہ تنظیم کے لیڈر تھے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے جنگجؤں اور مقامی لوگوں نے دھماکہ کی جگہ کا معائنہ کیا اور نقصانات کا جائزہ بھی کیا گیا تاحال جانی نقصان کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی،البتہ عمارتوں اور گاڑیوں کو کافی حد تک نقصان ہوا ہے۔

0 comments:
Post a Comment