• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 23, 2015

    یمنی پارلیمنٹ نے غیر معمولی اجلاس قائم کیا جس میں ملک کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

    یمنی پارلیمنٹ نے  غیر معمولی اجلاس قائم کیا جس میں ملک کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

    یمن کی انقلابی تحریک حوثی شیعہ گروپ نے بدھ کی شام یمنی صدر کے گھر پر حملہ کرکے ان کو محصور کر لیا تھا جس کی وجہ سے یمنی صدر نے کل  ملک کی بڑھتی ہوئی صورت حال پر قابو نہ پانے کی وجہ سے استعفی دے دیا تھا لیکن یمنی پارلیمنٹ نے اس کو قبول نہیں کیا تھا،اور آج کے اس اجلاس میں پارلیمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ ہنگامی اجلاس اتوار کو ہو گا جس میں صدر کے استعفے پر اور ملک کی خراب صورت حال پر غور کیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی پارلیمنٹ نے غیر معمولی اجلاس قائم کیا جس میں ملک کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top