• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    ایرانی پاسدران انقلاب عراق کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں: العبادی

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایرانی پاسدران انقلاب کے ساتھ عراق کے باہمی عسکری تعاون کا اعتراف کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ عراقی حکومت اور پاسدران انقلاب کے ایلیٹ یونٹ القدس کے سربراہ قاسم سلیمانی کے درمیان دو طرفہ تعاون موجود ہے اور ہمیں اس تعاون سے کوئی انکار نہیں۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ جب گزشتہ برس داعش نے عراق کے شہر موصل پر حملہ کر دیا تھا تب ایران نے عراق کو اسلحہ اور عسکری شعبے میں امداد فراہم کی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی پاسدران انقلاب عراق کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں: العبادی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top