• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    ترک وزیر خارجہ کی شاہ عبداللہ کی وفات پر سعودی عوام سے تعزیت

    ترک وزیر خارجہ کی سعودی عوام سے شاہ عبداللہ کی وفات پر تعزیت
    ترکی کے وزیر خارجہ " جاویش احسان اوگلو" نے جمعہ کے روز سعودی عرب سے "عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود" کے اس دنیا سے رحلت پر رحمت اور بخشش کی دعا کرتے ہوئے تعزیت کی۔
    اناطولیہ کے مطابق احسان اوگلو نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ "ٹویٹر" پر پیغام دیا ہے کہ میں اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ اللہ  سعودی عرب کے شاہ عبداللہ رحمت کرے۔ اور ان کے خاندان اور سعودی عرب کے برادر عوام کے لئےتعزیت پیش کرتا ہوں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترک وزیر خارجہ کی شاہ عبداللہ کی وفات پر سعودی عوام سے تعزیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top