پہلے نشری خطاب کے بعد شاہ سلمان اور
ولی عہد کی بیعت
خادم
الحرمین الشریفین اور نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قوم سے اپنے
پہلے نشری خطاب میں مسلمانوں اور عرب اقوام میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے ہوئے
کہا ہماری عرب اور اسلامی امہ کو آج غیر
معمولی حد تک اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔شاہ سلمان نے اپنے پہلے نشری خطاب میں
مملکت کو بانی مملکت شاہ عبدالعزیز بن سعود کے راستے پر رکھنے کے بھی عزم کا اظہار
کیا۔
Link
0 comments:
Post a Comment