• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    اسرائیلی وزیر دفاع نے شام اور لبنان کے حکام اور تنظیموں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحد کی خلاف ورزی نہ کریں ۔



    اسرائیل کے وزیر دفاع موشیہ یعلون نے شام اور لبنان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی سرحد کی خلاف ورزی نہ کریں انہوں نے کہا کہ شمالی سرحد کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی تو سختی سے نمٹا جاے گا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی وزیر دفاع نے شام اور لبنان کے حکام اور تنظیموں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحد کی خلاف ورزی نہ کریں ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top