تازہ ترین > قطر > قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ کی جنوبی کوریا کے نقل و حمل کے نائب وزیر سے ملاقات قطر قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ کی جنوبی کوریا کے نقل و حمل کے نائب وزیر سے ملاقات وزیر ٹرانسپورٹ مسٹر جاسم بن سیف سلیطی نے جنوبی کوریا ٹرانسپورٹ کے وزیرمسٹر كيم كيونغ شيك کے ساتھ ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان نقل و حمل کے میدان سے متعلق مشترکہ مفاد کے موضوعات اوران کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا. Link 1/27/2015 02:17:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment